yaad poetry facebook- heartbroken poetry

2
149

💔مین نے یادییں اٹھا کر دیکھیں

💔اک دن تم میرے تھے

yaad poetry facebook- heartbroken poetry
yaad poetry facebook- heartbroken poetry

تد فیین میرے جسم کی ہو جائے گی لیکن 💔

💔تم کیسے اتارو گے میری یادوں کو لحد میں

yaad poetry facebook- heartbroken poetry
yaad poetry facebook- heartbroken poetry

💔کیا کہا انتہائی بدزوق اور کڑوا ہوں

💔تو آپ سے کس نے کہا میرے منہ لگیں

yaad poetry facebook- heartbroken poetry
yaad poetry facebook- heartbroken poetry

یادوں کی آگ میں میری آنکھیں سلگ اٹھیں 💔

💔راتوں کو سوچنے کی تو عادت نا تھی میری

 yaad poetry facebook- heartbroken poetry .

وقت کا پانسہ پلٹ بھی سکتا ہے 💔

جو تو بھی سہ سکے وہی ستم کر 💔

 yaad poetry facebook- heartbroken poetry .
yaad poetry facebook- heartbroken poetry

آیا تھا ایک شخض میرے درد بانٹنے💔

رخصت ہوا تو اپنا بھی غم مجھے دے گیا 💔

 yaad poetry facebook- heartbroken poetry
yaad poetry facebook- heartbroken poetry

اسے کہنا بدلتا نہیں جب تک موسم 💔

💔میں یاد بھی آؤں تو حوصلہ رکھنا

yaad poetry facebook- heartbroken poetry
yaad poetry facebook- heartbroken poetry

نہ جانے کونسا ایسا رشتہ چھپا ہے تمہارے اور میرے درمیاں 💔

ہزاروں اپنے ہیں مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یاد بس تم آتے ہو 💔

yaad poetry facebook- heartbroken poetry
yaad poetry facebook- heartbroken poetry

💔لوگ اپنی عادت بنا کے چھوڑ جاتے ہیں

yaad poetry facebook- heartbroken poetry
yaad poetry facebook- heartbroken poetry

تم کسی اور کو میسر ہو💔

💔اس سے بڑھ کر کیا سزا ہو گی؟

yaad poetry facebook- heartbroken poetry
yaad poetry facebook- heartbroken poetry

سنو ،۔۔۔۔۔۔۔۔💔!!
تم سے یہ کہنا ھے
کہ تم میری محبت سے کبھی مت بدگماں ھونا
کہ میری زندگانی کے سبھی رستے جو سچ پوچھو
تمھاری سمت آتے ھیں
میں تم سے دور ره پاؤں یہ اب ممکن نہیں جاناں

سنو ،۔۔۔۔۔!!
عهد محبت کی مجھے تجدید کرنی ھے
پرانی بات ھے لیکن مجھے پھر بھی یہ کہنی ھے
مجھے تم سے محبت تھی، مجھے تم سے محبت ھے
ھر اک موسم تمھارا ھے
تمھارا ساتھ پیارا ھے،۔۔۔

شوق وفا نہ سہی 💔
خوف خدا تو رکھ💔

کچھ نہیں ملتا جتنی مرضی وفا کر لو کسی سے 💔
💔جب وقت وفا نہ کرے تو وفادار بھی بے وفا ہو جاتے ہیں

جس دن کرے گا یاد میری محبت کو 💔
💔بہت روئے گا خود کو بے وفا کہہ کہ

محبت تو بہت دور کی بات ہے 💔
💔تم تو میری نفرت کو بھی ترسو گے

Read more content :

sad urdu poetry – sad poetry

love shayari – romantic poetry