urdu quotes about life and love

جب تمہیں دو لوگوں سے ایک وقت میں محبت ہو جائے تو ہمیشہ دوسرے کا انتخاب کرنا اسلئے کہ پہلے سے تمہیں محبت تھی ہی نہیں اگر ایسا ہوتا تو دوسرے کی ضرورت نہ پڑتی   تم نے دیکھا ہے کبھی… بددعاؤں کے زیر اثر لڑکی کو؟؟ وہ جس کی آنکھوں میں اترنے والے خواب … Read more

urdu quotes whatsapp status

خلوص اور عزت بہت نایاب تحفے ہیں  اس لیے ہر کسی سے انکی امید نہ رکھو کیونکہ بہت کم لوگ دل کے امیر ہوتے ہیں چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی وہ مل ہی جاتی ہیں صرف انسان ہیں جن کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا وہ دوبارہ کبھی بھی نہیں ملتے -” جب ایک ہنسنے … Read more

urdu quotes-urdu quotes sad

انسان خود ہی اپنی زات کا پہلا دوست یا پہلا دشمن ہوتا ہے کبھی کبھی خواب سجانے میں سب بڑی وجہ ہمارے عام نین نقش اور مڈل کلاس ہونا ہوتا ہے،ورنہ آنکھیں اور دل کس کے پاس نہیں ہوتے بس ہم مڈل کلاس ہم نین و نقش والیا لڑکیاں انہیں آنکھوں سے اور دل سے … Read more

urdu quotes about love- love quotes

کبھی کبھی ان سے بھی ملنا پڑتا ہے جن کو آپ ملنا نہیں چاہتے اور کبھی انکو جو آپ سے ملنا نہیں چاہتے ضروری نہیں ہر رشتہ لڑائی جھگڑے سے ختم ہو کچھ رشتے کسی کی خوشی کے لیئے بھی ختم کرنے پڑتے ہیں َََََ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دراصل زمانے کا چلن ہی انسان کو دلکش بناتا ہے … Read more

urdu quotes images- quotes picture

کچھ لوگ اپنا وقت گزارنے کی خاطر دوسروں کی زندگیاں برباد کر دیتے ہیں ﻋﺰﯾﺰ ﻟﻮﮔﻮ.. ! ﮐﮩﺎﮞ ﮔﺌﮯ ﮨﻮ.. ؟؟ ﺍﺩﺍﺱ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺣﯿﺎﺕ ﻣﯿﺮﯼ.. ! ﻋﺰﯾﺰ ﻟﻮﮔﻮ.. ! ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﮈﮬﻮﻧﮉﻭﮞ.. ؟؟ ﻭﮦ ﻣﯿﭩﮭﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ، ﻭﮦ ﺩﮬﯿﻤﮯ ﻟﮩﺠﮯ، ﻭﮦ ﮐﮭﻨﮑﮭﻨﺎﺗﯽ ﮨﻨﺴﯽ… ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ، ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﺑﮭﺮﺍ ﻭﮦ ﻏﺼﮧ، ﺗﻤﺎﻡ ﺍﭘﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺗﻮﮞ ﮐﺎ، ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﻨﺎ، … Read more

Bewafa sad shayari – urdu sad poetry -sad lines

تجھے اجاڑ کے ترس نہیں آیا؟ لوگ میری داستان سن کر روتے ہیں کیا قیامت تھا ، تمہارا بے رخی سے دیکھنا ہم نے دیکھا ، زندگی کو رائیگاں ہوتے ہوئے اچھا ہوا کہ آپ کی پہچان ہو گئ اچھا کیا کہ آپ نے اچھا نہیں کیا جوانی کی موت کس کو پسند ہے فقط … Read more

love and romantic poetry- Shayari of love

تو ملے یا نہ ملے یہ میرے مقدر کی بات ہے سکون بہت ملتا ہے تجھے اپنا سوچ کر جب بھی سمٹو گے ہماری بانہوں میں آکر محبت کی داستان ہم ںہیں ہماری دھڑکن بتائے گی محبت کو ایمان سمجھتا ہوں ہاتھ تمہارا چھوڑوں تو کافر کہنا رکی ہوئی تھی سانس سینے میں تمہیں گلے … Read more

sad love poetry- sad bewafa shayari – sad poetry

ممکن ہے اب کی بار میں اآدھا دکھائی دوں ممکن ہے کہ تیرا ہجر یہ چہرہ ادھیڑ دے دل پا کے اس کی زلف میں آرام رہ گیا درویش جس جگہ کہ ہوئی شام رہ گیا جھگڑے میں ہم مبادی کے یاں تک پھنسے کہ آہ مقصود تھا جو اپنے تئیں کام رہ گیا صیاد … Read more

urdu sad poetry- Sad urdu love poetry- urdu quotes

کاش………😢 ہونے چاہئیں کچھ ایسے بھی لوگ زندگی میں…..😢 کہ جب ان سے کہا جائے – میں ٹھیک ہوں تو جواب آئے ۔ 😢یہ اداکاری بعد میں کرنا ۔ابھی مسئلہ بتاؤ تا کہ میں کچھ مدد کر سکوں تمھاری….😢جب کہا جائے کہ مجھے تو فرق ہی نہیں پڑنے والا میں بہادر ہوں تو جواب آۓ … Read more

sad urdu quotes- sad love quotes- urdu quotes images

😢” بیٹیاں ہارتی نہیں ہیں ان کو ہرایا جاتا ہے ……😢 لوگ کیا کہیں گے کہہ کہہ کے چپ کرایا جاتا ہے “ اللہ جوڑیاں بڑی کمال کی بنا تا ہے ………..دو لوگ ایسے مزاج کے حامل کہ😢 ایک کے اندر جو کمی ہوتی ہے…………… دوسرا اسی کمی کو پورا کر رہا ہوتا ہے “__😢 … Read more