Poetry about Corona Virus, Urdu Poetry
عجیب مرض ہے جس کی دوا ہے تنہائی بقائے شہر ہے اب شہر کے اجڑنے میں وبا کے دنوں میں بھی اسے یاد نہ آئے پھر کونسے موسم سے کوئی آس لگائے ذرا سی قید سے گُھٹن ہونے لگی،اے انسان تمہیں تو پرندے پالنے کا بہت شوق تھا ناں…!! ابھی تو خیر میں چپ ہوں … Read more