sad poetry in urdu 2 lines- Bewafa yaad poetry

بہت دل کرتا ہے ہنسنے کو۔۔۔۔۔ مگر رلا دیتی ہے کمی تمہاری میں وہاں جاکہ مانگ لاوں گی تجھے رب سے کوئی بتائے تو قسمت کہ فیصلے کہاں ہوتے شریکوں نے سوچا تھا کہ بدل جائیں گے انداز ہمارے دیکھ وہی مردانگی وہی آتش ہے ہمارے خون میں جانتے ہیں کب ایجاد ہوئے تھے قہقہے … Read more

yaad poetry-yaad poetry in urdu

کہیں ملے تو اسے یاد سے یہ کہہ دینا 💔 تمہارے بعد کوئی مسکرا نہیں سکتا 💔 اسے کہنا کہ اسکی یاد میں بے حد ازیت ہے 💔 یا اپنا نقش دھو جائے یا میرا پھر سے ہو جائے 💔 ہاں نہیں کچھ میرے اختیار میں 💔 ہاں مجھ سے نہیں بھلائے جاتے تم 💔 … Read more

yaad urdu poetry images- yaad romantic poetry

نیند آتی ہے لیکن رات بھر نہیں آتی 💔 تیری یاد جا کر بھی کہیں نہیں جاتی 💔 💔کچھ بھی کیا ہو ہم نے ، کہیں بھی گئے ہوں ہم ھد سے تمہیاری یاد کی باہر گئے ہیں کیا 💔 تم ضروری تھے ضرورت نہیں 💔 ہم ضرورت تھے ضرورت نہیں 💔 ہم نے سوچا … Read more

yaad poetry 2 lines – yaad poetry in hindi

تم یاد بھی آؤ تو چپ رہتے ہیں 💔 کہ آنکھوں کو خبر ہوئی تو برس جائیں گی 💔 تیری یاد بھی ستمگر ، تیری ہم خیال نکلی 💔 کبھی بن گئی سہارا ،،،کبھی کر گئی کنارہ 💔 بات کرلیا کرو کچھ پل ہم سے کوشی کے ساتھ 💔 قسم سے بہت یاد کرو گے … Read more

yaad poetry facebook- heartbroken poetry

💔مین نے یادییں اٹھا کر دیکھیں 💔اک دن تم میرے تھے تد فیین میرے جسم کی ہو جائے گی لیکن 💔 💔تم کیسے اتارو گے میری یادوں کو لحد میں 💔کیا کہا انتہائی بدزوق اور کڑوا ہوں 💔تو آپ سے کس نے کہا میرے منہ لگیں یادوں کی آگ میں میری آنکھیں سلگ اٹھیں 💔 … Read more