urdu sad poetry- Sad urdu love poetry- urdu quotes

کاش………😢 ہونے چاہئیں کچھ ایسے بھی لوگ زندگی میں…..😢 کہ جب ان سے کہا جائے – میں ٹھیک ہوں تو جواب آئے ۔ 😢یہ اداکاری بعد میں کرنا ۔ابھی مسئلہ بتاؤ تا کہ میں کچھ مدد کر سکوں تمھاری….😢جب کہا جائے کہ مجھے تو فرق ہی نہیں پڑنے والا میں بہادر ہوں تو جواب آۓ … Read more

Eid Funny poetry- bakra eid poetry – eid ul azha

کس منہ سے کہتے ہو عید مبارک تم آئے ؟ملے؟ گلے لگایا مجھے؟ جلد وہ دن آنے والا ہے جب ہم سب میسنی سی شکل بنا کر کہہ رہے ہونگے نہیں نہیں آنٹی رہنے دیں عیدی کی کیا ضرورت ہے اے خدا دل کی گہرائیوں سے نکلتی ہے دعا اگلی عید تو بس سسرال میں … Read more

eid poetry love- Sad eid shayari- Sad poetry

خدا مجھے اپنے پاس بلالے اس عید پہ مجھے تحفے میں خدا سے کفن چائیے مل لیں گے ہم اپنے ہی گلے ڈال کے بانہیں اے بچھڑے ہوئے شخص تجھے عید مبارک بتاؤ اب کی بار کس نے لیکر دی ہیں وہ چوڑیاں جو تمہیں عید پر میں دیتا تھا اپنی عید ایسے شخص کیلئے … Read more

eid shayari – eid 2020 -eid romantic poetry

دھنک رنگ کی چوڑیاں پہنے سجے ہوں ہاتھ مہندی سے لگائے آنکھ میں کاجل ہمارے سامنے آکر مبارک عید کی تم دو ہماری عید ہو جائے ور اک بار زرا ھنس کے کہو عید مبارک آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک قربانی آ رہی ہے آؤ قربان کریں وہ لہجے جس میں … Read more

Eid Poetry – Eid Ghazal- Eid Shayari

وہ جوعید ہوتی تھی وہ جوعید ہوتی تھی گاؤں میں وہ محبتوں سے گندھی ہوئی جو ہوائیں چلتی تھیں گاؤں میں کہیں سادہ سادہ سی زندگی کہیں شوخیاں تھیں فضاؤں میں وہاں منزلیں بھی قریب تھیں ..! جہاں کچے رستے تھے پاؤں میں وہ بزرگ مل کے جو بیٹھتے …! کسی بوڑھے نیم کی چھاؤں … Read more