urdu sad poetry- Sad urdu love poetry- urdu quotes

کاش………😢 ہونے چاہئیں کچھ ایسے بھی لوگ زندگی میں…..😢 کہ جب ان سے کہا جائے – میں ٹھیک ہوں تو جواب آئے ۔ 😢یہ اداکاری بعد میں کرنا ۔ابھی مسئلہ بتاؤ تا کہ میں کچھ مدد کر سکوں تمھاری….😢جب کہا جائے کہ مجھے تو فرق ہی نہیں پڑنے والا میں بہادر ہوں تو جواب آۓ … Read more

sad urdu quotes- sad love quotes- urdu quotes images

😢” بیٹیاں ہارتی نہیں ہیں ان کو ہرایا جاتا ہے ……😢 لوگ کیا کہیں گے کہہ کہہ کے چپ کرایا جاتا ہے “ اللہ جوڑیاں بڑی کمال کی بنا تا ہے ………..دو لوگ ایسے مزاج کے حامل کہ😢 ایک کے اندر جو کمی ہوتی ہے…………… دوسرا اسی کمی کو پورا کر رہا ہوتا ہے “__😢 … Read more

urdu poetry on love-Sad poetry- sad urdu shayari

😢” زندگی اِتنی دکھی نہیں کے مر جانے کو جی چاہے بس کچھ لمحے اِتنے دکھ دیتے ہیں کہ جینے کو دل نہیں😢 کرتا “-💔🥀🔥 اپنی غلطی کا اعتراف کرلینا ایک بہترین خصوصیات  ہے😢 اس سے نفس میں عجزی پروان چڑھتی ہے اور تکبر کمور ہوتا ہے😢 کچھ لمس ایسے ہوتے ہیں😢 جن کی حسرت … Read more

romantic poetry lovers- love and romantic poetry

میری سانسیں ، میری دھڑکن میری جان ہو تم عشق کی شروعات ہوں میں اور انجام ہو تم اور من چاہا شخص مل جانا بھی بڑی قسمت کی بات_____ہوتی ہے وقت بدلنے سے دل کہاں بدلتے ہیں آپ سے محبت ہے، آپ سے ہی رہے گی 😘 مجھے بس وہی دیکھے😍😘🤗 جس کے لیے میرے اللہ … Read more

Poetry about Corona Virus, Urdu Poetry

‏عجیب مرض ہے جس کی دوا ہے تنہائی بقائے شہر ہے اب شہر کے اجڑنے میں وبا کے دنوں میں بھی اسے یاد نہ آئے پھر کونسے موسم سے کوئی آس لگائے ذرا سی قید سے گُھٹن ہونے لگی،اے انسان تمہیں تو پرندے پالنے کا بہت شوق تھا ناں…!! ابھی تو خیر میں چپ ہوں … Read more

Quotes about life and love-Famous Quotes about life

حسن سیرت براٸیوں سے پرہیز کرنے کا نام نہیں ہے بلکہ ذہن میں براٸیوں کے ارتکاب کی خواہشوں نہ پیدا ہونے کا نام ہے۔۔ خوش نصیب اپنے آپ پر راضی، اپنی زندگی پر راض اپنے حال پر راضی،اپنے خیالات پر راضی اور اپنے رب پر راضی رہتا ہے اللّٰہ بندے کے ساتھ اسکے گمان کے … Read more