محبت سے لبریز جب دل ہو جائیں

Poet: ناصر دھامسکر-مجگانوی محبت سے لبریز جب دل ہو جائیں کسوٹی پہ تب ہی اتر پورے آئیں قضا و قدر کے کھیل سے آشنا گر تو پھر پر خطر راستوں کو بھی پائیں مسائل سے ہوئی ہے وحشت سی برپا سنائی دے بس شہر میں سائیں سائیں کبھی دکھ رہیں تو کبھی سکھ کے موسم … Read more