most romantic love poetry in urdu

0
470

وفا کرو گے وفا کروں گی جفا کرو گے جفا کروں گی

ہم بہی ہیں تمہارے جیسے جیسا تم کرو گے ویسا میں کرو گی

most romantic love poetry in urdu
most romantic love poetry in urdu

قریب آجاو کہ جینا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مشکل ہے تیرے بن

دل کو تم ہی نہیں تیری ہر ادا سے مھبت ہے

most romantic love poetry in urdu
most romantic love poetry in urdu

میری چھوٹی سی خوہش ہے کیا تم پوری کرو گے

کیا تم ہمیشہ کیلئے میرے ساتھ رہو گے

most romantic love poetry in urdu
most romantic love poetry in urdu

کون مرتا ہے صورت پہ

ہم تو انکی داڑھی پہ فدا ہیں

most romantic love poetry in urdu
most romantic love poetry in urdu

اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ ۔۔۔۔۔۔۔واربیٹھے ہیں

محبت تیرے صدقے ہمخود کو ہار بیٹھے ہیں

most romantic love poetry in urdu
most romantic love poetry in urdu

حسن تو آخر حسن ہے

مگر میری لاڈلی کے نخرے توبہ توبہ

most romantic love poetry in urdu
most romantic love poetry in urdu

گال چوم کر اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مناتا ہوں ہر بار

وہ جان بوجھ کر روز ناراض ہو جاتی ہے

most romantic love poetry in urdu
most romantic love poetry in urdu

اداس نہ رہا کر تیری مسکان اچھی لگتی ہے **
دیدار تو پھر دیدار ہے تیری یاد بھی اچھی لگتی ہے

اٹھاتا ہے وہ ناز میرے💕
اسے پتہ ہے کہ میں اس کی نخریلی شہزادی ہو

مل جائیں جو تیری قربت کے کچھ لمحے..💞💞
باقی ساری زندگی میں خیرات کر دوں..💞💞

ﻧﺎﻣﻮﮞ ﮐﺎ ﺍِﮎ ہجوم ﺳﮩﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﺁﺱ ﭘﺎﺱ…
ﺩِﻝ ﺳُﻦ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻧﺎﻡ ﺩﮬﮍﮐﺘﺎ ﺿﺮﻭﺭ ہے….. ❤️

جانتا ہوں تم بهی چاہتی ہو بات کرنا لیکن،
باخدا میں پہل کرنے والا نہیں

اس کے ہونٹوں میں تھی رنگگت پھولوں جیسی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔……………
اور مجھے تو بچپن سے پھول چومناں پسند ہے

میں نے محبت کا چہرہ نہیں دیکھا

میں نے محبت کا چہرہ نہیں دیکھا
میں نے تمہیں دیکھا ہے
اور اگر محبت کی کوئی صورت ہوتی
تو وہ ہوبہو تمہارے جیسی ہوتی
اگر محبت بول سکتی
تو لہجہ تمہاری طرح ہوتا
تمہیں پتہ ہے ناں
تم وہ انعام ہو
جو میرےرب نے مجھے
بن مانگے دیا ہے
تم وہ عطاء ہو جس کا کوئی مول نہیں
>>>>>>>>>>>>>

یہ تم سے کہ دیا کس نے

یہ تم سے کہ دیا کس نے
کہ تم بن رہ نہیں سکتے
کہ دکھ ہم سیہ نہیں سکتے
چلو مان لیتے ہیں کہ
تم بن ہم بہت روۓ
کئی راتوں کو نہ سوۓ
مگر افسوس ہے جانا
کہ اب کے تم جو لوٹو گے
مجھے تبدیل پاؤ گے
بہت ماہوس ہو گے تم
اگر تم پوچھنا چاہو کہ
ایسا کیوں کیا میں نے
تو سن لو غور سے جانا
پُرانی اک روایت تنگ آ کر توڑ دی میں نے
محبت چھوڑ دی میں نے

>>>>>>>>>>>>>>>

دل ہر جگہ نہیں لگتا
لاڈ ہر کسی سےنہیں اٹھوائے جاتے

‏دل ہر جگہ نہیں لگتا
لاڈ ہر کسی سےنہیں اٹھوائے جاتے
مان ہر کسی پہ نہیں ہوتا
ہر کسی کیلئے ہم بچوں جیسے نہیں بنتے
کھلی کتاب کی طرح ہر کسی کی آنکھوں سے پڑھےجانے کی خواہش نہیں ہوتی
کچھ لوگ ہوتے ہیں
کبھی، کہیں، کسی بھی جگہ
ہجوم کبھی نگاہ نہیں روکتا
نظر کسی ایک پہ ہی ٹکتی ہے

>>>>>>>>>>

ہم تو بس خواب ہیں !!
کچھ پل کے لئے دیکهو ہمیں۔۔

ہم تو بس خواب ہیں !!
کچھ پل کے لئے دیکهو ہمیں۔۔
پهر کسی آنکھ ، کسی نیند میں آئیں گے نہیں
پهر کسی راہ ، کسی موڑ پر ہم ہوں گے نہیں
ہم تو بس گرد ہیں !!
کچهہ دیر میں مٹ جائیں گے۔۔
ہم تو خوشبو ہیں !!
ہمیں رنگ نہ کوئی دینا۔۔
صرف احساس کو چهو کر ھے گزر جانا ہمیں
ہم تو آنسو ہیں !!
بہیں گے تو نہ لوٹیں گے کبهی۔۔
ہم تو بس زخم ہیں سینے کا !!
ہمیں بهرنا ھے۔۔
ہم وہ احساس کی بیلیں ہیں !!
جو چهاؤں چاہیں۔۔
درد کی دهوپ جو چهو لیں تو ہمیں مرنا ھے۔۔
ہم تو بس خواب ہیں !!
کچهہ پل میں ___ بکهرنے والے

>>>>>>>>>>>>>>

مجھے کیسے یقین آئے
محبت تم بھی کرتی ہو

مجھے کیسے یقین آئے
محبت تم بھی کرتی ہو

تمہیں جب بھی کہیں دیکھا
سدا خوش باش ہی پایا

ہمیشہ ہنستی رہتی ہو
کبھی روتے نہیں پایا

کبھی غمگین نہیں دیکھا
ہمیشہ مست رہتی ہو

محبت کرنے والوں پر
کبھی مستی نہیں چھاتی

کبھی رونق نہیں آتا
نہ وہ سر سبز ہوتے ہیں

محبت کرنے والے دل
ہمیشہ زرد ہوتے ہیں

تو پھر کیسے یقیں کر لوں

محبت تم بھی کرتی ہو……..❣️❣️❣️

>>>>>>>>>>>

, “ملے جو مجھے___کچھ لینےکی اجازت💕

, “ملے جو مجھے___کچھ لینےکی اجازت💕

“زندگی بھر کے لیے___میراجواب ہوگا💕

“صرف تم۔۔۔💕

“ہر بار تم۔۔۔💕

“آخری سانس تک تم 💕..

>>>>>>>>>>>>

میری آنکھوں میں رہتے ہو
میرے دل میں سماؤ نا

میری آنکھوں میں رہتے ہو
میرے دل میں سماؤ نا
کیوں رہتے ہو جدا مجھ سے
مجھی میں ڈوب جاؤ نا

تمھیں ہم پیار کرتے ہیں
تمھی پہ جاں چھڑکتے ہیں
خفا کیوں ہو رہے ہو تم
چلو اب مان جاؤ نا

نا اب پائل پہنتے ہو
نا اب کاجل لگاتے ہو
کبھی پھر سے سنور کر تم
ہمیں خود کو دکھاؤ نا

چلو اقرار کرتے ہیں
ہمیشہ ہم تمھارے ہیں
چلو یہ بات ہم کو بھی
کبھی کہہ کے دکھاؤ نا

یہ راتیں ہیں بہت ظالم
نا کٹتی ہیں، گزرتی ہیں
انہی راتوں میں میرے سنگ
کبھی دو پل بتاؤ نا…!!!!

>>>>>>>>>>>

جس سے محبت کی جائے۔۔۔۔۔
اس سے مقابلے نہیں کیے جاتے کسی کو پا لینا محبت نہیں بلکہ—
کسی کے دل میں جگہ بنانا محبت ھے

>>>>>>>>>

کوئی تو ہوگا۔۔

کوئی تو ہوگا۔۔
کہ جس کی آنکھیں
میری طلب میں رہا کریں گی
کوئی تو ہوگا
جو وقت رخصت
میرے سرہانے رکا رہے گا
کسی کے لب تو کھلا کریں گے
دعا کو ہاتھ اٹھا کریں گے
جو میری نظموں
کے لفظ سارے
خفظ کرے گا
جو ان نقطوں کی نوک سے
بہنے والے اشک
پڑھے گا
کوئی تو ہوگا
جو روتی غزلوں کی داستانیں
سنا کرے گا
کوئی تو ہوگا جو بعد میرے
مجھے پڑھے گا
دعا کرے گا۔

>>>>>>>>>>>

خیالِ یار کو مَن میں بٹھا کے چائے پی !
ذرا سا روئے، ذرا مسکرا کے چائے پی !

خیالِ یار کو مَن میں بٹھا کے چائے پی !
ذرا سا روئے، ذرا مسکرا کے چائے پی !

یہ دونوں ذائقے چکّھے تھے ایک ٹیبل پر !
رلایا پہلے اُسے پھر ہنسا کے چائے پی !

کسی کا خوں تو نہیں پیتے ! چائے پیتے ہیں !
ہمارے ساتھ کبھی بیٹھ ! آ کے چائے پی !

وہاں جو پیتے تو یادیں عذاب بن جاتیں !
سو اُس کے شہر سے کچھ دور جا کے چائے پی !

یہ دو ہی کام کیے ! ایک “مجھ سے پیار کیا !”
اور ایک اُس نے “بہت دل لگا کے چائے پی !”

بچھڑنے والے کو کس کس طرح نہیں روکا !
جو کچھ نہ بن سکا ! آخر بنا کے چائے پی !

مزید شاعری پڑھیے :

رومنٹک اردو  شاعری

یاد اردو شاعری

بے وفا اردو شاعری