خلوص اور عزت بہت نایاب تحفے ہیں اس لیے ہر کسی سے انکی امید نہ رکھو کیونکہ بہت کم لوگ دل کے امیر ہوتے ہیں

چیزوں کی اہمیت نہیں ہوتی وہ مل ہی جاتی ہیں صرف انسان ہیں جن کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا وہ دوبارہ کبھی بھی نہیں ملتے

-” جب ایک ہنسنے مسکرانے والی لڑکی اچانک سے خاموش رہنا سیکھ لے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ اندر ہی اندر چیختی ہے روتی ہے اور سسکیاں بھرتے ہوئے خود کو فنا کرنے کی کوشش کر رہی ہے_”

بیشک اکے پاس آپ کو چھوڑنے کی ہزاروں وجوہات ہوں لیکن وہ ساتھ رہنے کی ایک وجہ ڈھونڈ ہی لیتے ہیں

حد سے زیادہ پرواہ کرنے والوں کے ہاتھ میں کچھ نہیں آتا..نہ رشتوں کی مٹھاس، نہ ان کا احساس..بس ایک ذہنی فریب سامنے رہتا ہے کہ وہ بھی ہمیں ویسا ہی چاہتے ہیں..لیکن حقیقت بڑی ہی دل خراش ہوتی ہے ـ ـ


ہاں میں بہت کمزور ہوں زیادہ دیر کسی سے نفرت نہیں کر سکتی معاف کر دیتی ہوں کیونکہ مجھے قبر سے ڈر لگتا ہے، مکافات عمل سے خوف آتا ہے، اور میرا یہ ایمان ہے کہ اگر آج میں اپنے ساتھ ہوئی زیادتی کو معاف کر دونگی تو بروزِ حشر اللہ تعالیٰ بھی مجھے میرے گناہوں کیلئے معاف کر دے گا میں خود سکون کی تلاش میں ہوں اسلئے دوسروں کو سکون پہنچانے کی کوشش کرتی ہوں کیونکہ ہم جو دوسروں کو دیتے ہیں وہی ہمیں واپس ملتا ہے

Click here for more content :
https://lovepoetryhub.com/poetry-for-couples-in-love-love-poetry/ https://lovepoetryhub.com/romantic-poetry-romantic-dps-poetry/