کچھ لوگ اپنا وقت گزارنے کی خاطر دوسروں کی زندگیاں برباد کر دیتے ہیں
urdu quotes images- quotes picture
ﻋﺰﯾﺰ ﻟﻮﮔﻮ.. !
ﮐﮩﺎﮞ ﮔﺌﮯ ﮨﻮ.. ؟؟
ﺍﺩﺍﺱ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺣﯿﺎﺕ ﻣﯿﺮﯼ.. !
ﻋﺰﯾﺰ ﻟﻮﮔﻮ.. !
ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﮈﮬﻮﻧﮉﻭﮞ.. ؟؟
ﻭﮦ ﻣﯿﭩﮭﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ، ﻭﮦ ﺩﮬﯿﻤﮯ ﻟﮩﺠﮯ،
ﻭﮦ ﮐﮭﻨﮑﮭﻨﺎﺗﯽ ﮨﻨﺴﯽ… ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ،
ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﺑﮭﺮﺍ ﻭﮦ ﻏﺼﮧ،
ﺗﻤﺎﻡ ﺍﭘﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺗﻮﮞ ﮐﺎ،
ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﻨﺎ، ﻣﻼﻝ ﺭﮐﮭﻨﺎ.. !
ﻋﺰﯾﺰ ﻟﻮﮔﻮ.. !
ﺗﻤﮭﺎﺭﯼ ﯾﺎﺩﯾﮟ ﺩﻝِ ﺷِﮑﺴﺘﮧ ﮐﻮ،
ﻧﺎﺗﻮﺍﮞ ﺳﮯ… ﻧﺎﺗﻮﺍﮞ ﺗﺮَ،
ﮐﺮ ﺭﮨﯽ ﮨﯿﮟ.. !
ﻋﺰﯾﺰ ﻟﻮﮔﻮ.. !
ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺁؤ ﺗﻢ،
ﺣﻘﯿﻘﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺭﻭﭖ ﻟﮯ ﮐﺮ،
ﺟِﺴﻢ ﻭ ﺭﻭﺡ ﭘﮧ ﺑﮭﯽ،
ﮔﻼﺏ ﺭُﺕ ﮨﻮ،
ﻋﺰﯾﺰ ﻟﻮﮔﻮ.. !
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
جس تعلق کو قائم رکھنے کیلئے ہمیشہ آپکو پہل کرنی پڑے اسے” خدا حافظ ” کہہ دینا بہتر ہوتا ہے آپ بہت قیمتی ہیں
خود کو بے قدرے لوگوں کے پیروں میں نہ گرائیں
urdu quotes images- quotes picture
کچھ دُکھ، کچھ درد اور کچھ اداسیاں بہت ذاتی ہوتی ہیں جنہیں ہم چاہا کر بھی کسی پر عیاں نہیں کرپاتے، شاید اس لیے کہ ہمیں خود بھی پتہ نہیں ہوتا کہ ہم اُداس ہیں پریشان ہیں یا دُکھی؟ یا شاید اس لیے بھی کہ ہماری اداسی یا پریشانی کوئی دوسرا سمجھ بھی نہیں سکتا کیونکہ یہ سمجھانے کی نہیں محسوس کرنے کی ہوتی ہیں جب احساسات کو الفاظ کا پیراہن پہنانا پڑے، دُکھ کیا ہے یہ سمجھانا پڑے تو پھر بتانے کا کوئی مقصد نہیں رہتا
خیر اتنا یاد رکھنا دھوکہ واپس آتا ہے قدرت کی طرف سے اور وہ اتنا تگڑا ہوتا ہے کہ
تمہیں اپنی گھر کی دہلیز تک محسوس ہو گا
urdu quotes images- quotes picture
کُچھ لوگ جانتے ہوئے بھی کہ کوئی ہمارا عادی ہوچکا ہے، پھر بھی کنارہ کر لیتے ہیں، اور دوسرے کو ایسی اذیت میں چھوڑ دیتے ہیں پھر نہ تو وہ جی سکتا ہے اور نہ ہی مر سکتا ہے!
سچ کہتے ہیں عادت انسان کو دیمک کی طرح کھا جاتی ہے اور آخر میں ناکارہ وجود بچتا ہے کچھ ایسے بھی لوگ ہوتے ہیں بظاہر اچھے بھلے دکھتے ہیں مگر وہ پورے ٹوٹ چکے ہوتے ہیں…