جب تمہیں دو لوگوں سے ایک وقت میں محبت ہو جائے تو ہمیشہ دوسرے کا انتخاب کرنا
اسلئے کہ پہلے سے تمہیں محبت تھی ہی نہیں اگر ایسا ہوتا تو دوسرے کی ضرورت نہ پڑتی


تم نے دیکھا ہے کبھی…
بددعاؤں کے زیر اثر لڑکی کو؟؟
وہ جس کی آنکھوں میں اترنے والے خواب
کبھی تعبیر نہیں پاتے….
وہ جس کے خیال, جس کی سوچیں
کبھی مجسم شکل اختیار نہیں کرتے…
وہ جس کے چہرے پہ آنے والی مسکان کی عمر
بہت مختصر ہوتی ہے..
وہ جس کی آنکھیں
مسکان کے ساتھ ہی چھلکنے کو بیتاب رہتی ہیں….
جس کی زندگی میں خوشیاں
زیادہ دیر نہیں ٹھہرتیں…
وہ جس کی دعاؤں میں آ جانے والے لوگ
اس کی زندگی سے ہی چلے جاتے ہیں….
کیا دیکھا تم نے؟؟
دیکھا ایسی لڑکی کو؟؟؟
ہاں میں نے دیکھا ہے اسے کہ جس کے خواب تک بکھر چکے ہیں 


زندگی میــں کچھ درد ایسے ہوتے ہیـں
جو جینے نہیـــــــــں دیتے
اور کچھ فرض ایسے ہوتے ہیــــــــں
جو مرنے نہیـــــــــں دیتے
اور اسی کا نام زندگی ہـے


اگر زندگی کا ساتھی کسی وجہ سے لاچار ہو جائے
تو اسے چھوڑا نہیں بلکہ سنھالا جاتا ہے

-” افسردگی (ڈپریشن) کوئی مذاق نہیں ہے کسی ہنستے مسکراتے نظر آنے والے چہرے کی روح اندر سے مردہ ہو گئی ہوتی ہے_”

جہالت کا یہ عالم ہے کہ لوگ ہیر رانجھا کے مزار پر بھی منت مانگ رہے ہوتے ہیں
جو خود ایک دوسرے کو نہ مل سکے

کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے کہ
میں دنیا تہس نہس کردوں
چیخ چیخ کر ساری دنیا کو اکھٹا کرلوں
آسمان والے کے سامنے روبرو ہوجاوں
اور رو رو کر چیخ چیخ کر کہوں
کیوں آخر کیوں نہیں ایسا ہوتا ہے
اور پھر —-!!
مینتیں کروں کہ کوئی تو
میرے محبوب سے کہے کہ
اک بار صرف اک بار میرے دل والے گھر آجائے،
صرف اک نظر مجھے دیکھ جائے
میرے سارے درد ختم کر جائے
یا پھر مجھے مٹا جائے
مجھے خاک کر جائے.

Click on right here for extra content material:
https://lovepoetryhub.com/sad-urdu-quotes-sad-love-quotes-urdu-quotes-images/
https://lovepoetryhub.com/10-best-quotes-for-life-quotes-about-life/