poetry for couples in love- love poetry

0
434

محبوب تو سب کے ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بے مثال تو صرف میرا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

poetry for couples in love- love poetry
poetry for couples in love- love poetry

تیری دھڑکنوں سے  ہے ۔۔۔۔۔۔ زندگی میری

خواہشیں تیری اب دعا ئیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری

poetry for couples in love- love poetry
poetry for couples in love- love poetry

مجھے پھر سے پکارو میرا نام لیکر

مجھے محسوس کرنا ہے خود کو تمہارے ہونٹوں پر

poetry for couples in love- love poetry
poetry for couples in love- love poetry

تمہیں کیوں وہم رہتا ہے ، تجھے ہم بھول جائیں گے

ارے تم دل کی دھڑکن ہو ، اور دھڑکن زندگی تک ہے

poetry for couples in love- love poetry
poetry for couples in love- love poetry

میرے چہرے پہ جو بکھرتے ہیں

وہ سبھی رنگ تم سے ہیں

poetry for couples in love- love poetry
poetry for couples in love- love poetry

ہو جا میری کہ اتنی محبت دوں گا تجھے

لوگ حسرت کریں گے تیرا جیسا نصیب پانے کو

poetry for couples in love- love poetry
poetry for couples in love- love poetry

دوپٹہ کیا رکھ لیا اس کملی نے اپنے سر پر

ہائے وہ مجھے میری دلہن سی لگنے لگی

poetry for couples in love- love poetry
poetry for couples in love- love poetry

کوئی نہیں ہے جو تیری کمی کو پورا کر سکے💖

کوئی نہیں جس کو میں چاہ سکوں تیری طرح💖

کوئی نیکی ضرور ہوگی

تیرا ملنا ثبوت ہے اسکا۔۔

اور مرد سچی محبت أس وقت کرتا ہے جب أس کی نگاہ دوسری”
عورت کے سامنے جھک جاتی ہے_”♥️🌸

یہ راہ و رسم یہ تعلق تو اک بہانہ تھا
تمہارا دل ہی اصل میں میرا ٹھکانا تھا

‏عورت کو سننے کے آداب میں سے ایک یہ ہے کہ سب
سے پہلے اُسکی آنکھوں کو سنا جائے

اُمیدِ وفا نہ رکھ اُن لوگوں سے 💔

جو ملتے ہیں کسی سے ٫ اور ہوتے ہیں کسی کے💔

ﻏﻀﺐ ﯾﮧ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ،😊

ﮐﻤﺎﻝ ﯾﮧ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻟﮍکی ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﻣﺮتی ہے !🥰🙈

اُس کو پانے کا کہاں سوچا تھا😊

اچھا لگتا تھا سو محبت کرلی👌🥰🙈

مدتوں بعد طبیعت ہے شگفتہ خاطر
آج یوں ہی دسویں جماعت کے صنم یاد آۓ

🦋🦋🦋🦋🦋

فاصلے کے معنی کا ، کیوں فریب کھاتے ھو
جتنے دور جاتے ھو ، اتنے پاس آتے ھو

رات ٹوٹ پڑتی ھے ، جب سکوت زنداں پر
تم مرے خیالوں میں چھپ کے گنگناتے ھو🌹

🦋🦋🦋🦋🦋

لباس تن سےاتاردینا
کسی کوبانہوں کےہاردینا

لباس تن سےاتاردینا
کسی کوبانہوں کےہاردینا
پھراسکےجذبوں کوماردینا
“اگرمحبت یہی ہےجاناں,تومعاف کرنا مجھے نہیں هے”
گناہ کرنےکاسوچ لینا
حسین پریاں دبوچ لینا
پھراسکی آنکھیں ہی نوچ لینا
“اگر محبت یہی ہےجاناں,تومعاف کرنامجھے نہیں هے”
کسی کولفظوں کےجال دینا
کسی کو جذبوں کی ڈھال دینا
پھراسکی عزت اچھال دینا
“اگر محبت یہی ہےجاناں,تومعاف کرنا مجھےنہیں هے”

🦋🦋🦋🦋🦋

چڑھ گیا دن تے مُک گئی رات
چل ہُن کپڑے پا لئی اے

چڑھ گیا دن تے مُک گئی رات
چل ہُن کپڑے پا لئی اے
مُک گئی پیار دی سب گل بات
چل ہُن کپڑے پا لئی اے
کہیڑا عشق محبت کاہدی
سب بکواس نِری بربادی
ہوس حرص دے نیں جذبات
چل ہُن کپڑے پا لئی اے

شرماں والے بُوٹے سُک گئے
عزتاں والے قصے مُک گئے
وس پئی خواہش دی برسات
چل ہُن کپڑے پا لئی اے

میں وی بھُل گیا توں وی بھُل جا
دنیا دی رونق وچ رُل جا
اے ہو نے اج کل حالات
چل ہُن کپڑے پا لئی اے

🦋🦋🦋🦋🦋

اسم عشق کا الگ ہی فلسفہ ہوا
کہ معشوق معرفہ اور عاشق نکرہ ہوا

اسم عشق کا الگ ہی فلسفہ ہوا
کہ معشوق معرفہ اور عاشق نکرہ ہوا

باتوں باتوں میں جو تیرا تذکرہ ہوا
بولتے بولتے چپ یہ مسخرہ ہوا

میرے آتے ہی رخ کو چھپا لیا
کل محفل میں عجب اک واقعہ ہوا

حال دل سنانے پہ خاموشی ان کی
زندگی کا اک وہی کٹھن مرحلہ ہوا

کہاں حاصل ہے بھلا وہ گہرائیوں کو
تیری آنکھوں کا جو رعب و دبدبہ ہوا

چاہو ہم کو اور ملو رقیب سے بھی
جناب یہ تو سراسر اک تفرقہ ہوا

دیکھ کر بےبسی تیری یاد کے آگے
بلند تیرے دیوانے کا پھر قہقہہ ہوا

تمام رات یوں میری شاعری پہ تبصرہ ہوا
جیسے لاحق کسی کو مجھ سے خطرہ ہوا
اسم عشق کا الگ ہی فلسفہ ہوا
کہ معشوق معرفہ اور عاشق نکرہ ہوا

باتوں باتوں میں جو تیرا تذکرہ ہوا
بولتے بولتے چپ یہ مسخرہ ہوا

میرے آتے ہی رخ کو چھپا لیا
کل محفل میں عجب اک واقعہ ہوا

حال دل سنانے پہ خاموشی ان کی
زندگی کا اک وہی کٹھن مرحلہ ہوا

کہاں حاصل ہے بھلا وہ گہرائیوں کو
تیری آنکھوں کا جو رعب و دبدبہ ہوا

چاہو ہم کو اور ملو رقیب سے بھی
جناب یہ تو سراسر اک تفرقہ ہوا

دیکھ کر بےبسی تیری یاد کے آگے
بلند تیری دیوانی کا پھر قہقہہ ہوا
مہرین…
تمام رات یوں میری شاعری پہ تبصرہ ہوا
جیسے لاحق کسی کو مجھ سے خطرہ ہوا

🦋🦋🦋🦋🦋

وہ بُلائیں تو کیا تماشہ ہو
ہم نہ جائیں تو کیا تماشہ ہو

وہ بُلائیں تو کیا تماشہ ہو
ہم نہ جائیں تو کیا تماشہ ہو

یہ کناروں سے کھیلنے والے
ڈوب جائیں تو کیا تماشہ ہو

بندہ پرور جو ہم پہ گذری ہے
ہم بتائیں تو کیا تماشہ ہو

آج ہم بھی تیری وفائوں پر
مسکرائیں تو کیا تماشہ ہو

تیری صورت جو اتفاق سے ہم
بھول جائیں تو کیا تماشہ ہو

“وقت کی چند ساعتیں “ساغر
لوٹ آئیں تو کیا تماشہ ہو

ساغر صدیقی

🦋🦋🦋🦋🦋

مجھے اِک نام ایسا دو،
پکارو جس سے تم مجھ کو
تو یوں محسوس ہو جیسے
تمھاری شاعری ساری
میری تعریف ٹھہری ہے💓

🦋🦋🦋🦋🦋

سُنو ،

جب تم مجهے ڈهونڈنے آؤ گے
تو میں.. یہیں کہیں ہوں گا

راتوں اور دنوں کے درمیان..
پگڈنڈیوں کے آس پاس۔۔
پهولوں کی کیاریوں میں..
گهاس کی پتیوں میں،

یا کسی تازہ بنی ہوئی..
قبر کی نرم بهربهری مٹی میں

سنو، کبھی مجھے تم ڈھونڈنے آؤ گے تو….

Read more content

love shayari – love shayari

urdu love shayari – urdu love poetry

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here