بہت دل کرتا ہے ہنسنے کو۔۔۔۔۔
مگر رلا دیتی ہے کمی تمہاری

میں وہاں جاکہ مانگ لاوں گی تجھے رب سے
کوئی بتائے تو قسمت کہ فیصلے کہاں ہوتے

شریکوں نے سوچا تھا کہ بدل جائیں گے انداز ہمارے
دیکھ وہی مردانگی وہی آتش ہے ہمارے خون میں

جانتے ہیں کب ایجاد ہوئے تھے قہقہے
جب ضبط ٹوٹا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کسی دیوانے کا

وہ آخری فیصلہ سنا کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوئے روانہ
میں لاکھ چیخا۔۔۔۔۔۔ جناب علی ۔۔۔ جناب عالی ۔۔۔۔۔۔ جناب عالی

حق تنقید تمہیں ہے مگراس شرط کے ساتھ
جائزہ لیتے رہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے بھی گریبانوں کا

چھوڑ کر مجھ کو اب نمازوں پر زور ہے اسکا
نہ جانے کس کو خدا سے مانگ کر برباد کرے گا

آج کہاں ہو تم۔۔۔۔۔۔
میری ایک آہ پر تڑپنے والے

مجھ سے اب لوگ کم ہی ملتے ہیں
یوں بھی میں ہٹ گیا ہوں منظر سے

تمہارے بارے میں سوچنا چھوڑ دیا ہے
اگر بدعا نکلی تو تم برباد ہو جاؤ گے

میرے لفظوں پہ روٹھنے والے
میری خاموشی پہ جشن منا

👈جس طرح خوشبو… لوگوں کو پھول تک لے جاتی ہے… اسی طرح آپ کا اچھا کردار آپکو اچھے لوگوں تک لے آتا ہے👉
ہر بار قصوروار مرد نہیں ہوتا اے بنتِ حوا
کچھ تو قصور تیرے نرم لہجے کا بھی ہے
زندگی ختم ہی نہیں ہوتی
اک مدت سے مر رہے ہیں ہم
یہ دل بھی عجیب ہے کبھی یوں ہنسنے لگ جاتاہے جیسے کوئی غم نہ ہو
اور کبھی یوں اداس ہو جاتا ہے جیسی سارے غم اندر دفن ہو گئے ہو
کوئی پُوچھے تو میں کہتی ہوں ہاں رابطے میں ھے
پر آنکھیں چیخ کے کہتی ھیں، نہیں چھوڑ گیا۔
مر گیا ہے وہ شخص جس پوچھتے ہو آپ
ﭼﺎﮨﺎ ﮔﯿﺎ
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﯾﮧ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺑﮭﯽ
ﺍﺩﮬﻮﺭﺍ ﮨﮯ…
2 Comments on “sad poetry in urdu 2 lines- Bewafa yaad poetry”