بے وفا جھوٹی جہاں کی
اب ہم کو دکھاتی ہے آہ وزاریاں

عمر ترتیب سے نہیں گزری اپنی
ٹھیک ملنے کے وقت بچھڑنے ہم
پلٹنے والے تجھے پہلے ہی بتایا تھا
کسی بھی شخص کو ہمایک بر چاہتے ہیں
توہیں ہے تمہاری یہ ۔۔۔۔۔
کہ تم میری نفرت کے قابل بھی نہیں
پہلے میں اچھا تھا اب براکیسے ہوگیا
تم تو بدلےہو بیان تو نہ بدلو
رات ساری بس ان حسابوں میں گزر جاتی ہے
اسے محبت تھی ؟ نہیں تھی ؟ ۔۔۔۔ہے ؟ نہیں ہے ؟
کسی ڈر سے وہ مجھ کو ہار بیٹھا
میں ایک بزدل کے ہتھے چڑھ گئی تھی
خاص سے عام کر گیا تجھے۔۔۔۔۔۔
کبھی اسکی لیلٰی ہونا ۔۔۔۔۔۔۔ کبھی اسکی ہیر ہونا
کاش ۔۔۔کوئی ایسا کمال ہو جائے
کمبخت عشق ۔۔۔۔۔۔ انتقال ہو جائے
راستے ، رابطے ، واسطے
کچھ بھی نہیں ہے پہلے جیسا
دل اداس ہے اور بہت اداس ہے

کچھ نہیں ہوتا____عشق کرنے سے
ہاں مگر سر میں_____ درد رہتا ہے
ﺑﺲ ____ ﺍﺗﻨﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﯿﺌﮯ ﮔﺎ
ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﮐﯽ __ ﻗﻀﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ
ہم تمہارے بغیر جینے کی
پہلی کوشش میں مارے جائیں گے
بنا مطلب کے بات کرے مجھ سے’ ایسے اک شخص کے تلاش میں ہوں _
انہیں راستوں نے جن پر کبھی تم تھے ساتھ میرے
مجھے روک روک پوچھا ترا ہم سفر کہاں ہے
محبت ارے بالکل بھی نہیں 😊
بس دل چاہتا ہے جب جب وہ بے چین ہو تب تب میں سورۃ رحمن پڑھوں
، جب اس کا دل بوجھل ہو تو سورۃ یسین کی تلاوت کروں اور اسے اللہ کی امان میں رکھنے کے لئے آیت الکرسی کا ورد کرتی رہوں