کیا کہا میرے لیے سنورتی ہو
کیا میں اس قدر تمہارا ہوں

بات یہ نہیں کہہ تم بن جی نہیں سکتے
بات یہ ہے کہ تم بن جینا نہیں چاہتے

کسی کو چاہا ہی ںہیں
اک تجھے چاہنے کے بعد

جو ہرگز نہ چھوڑی جائے
وہ عادت ہو تم

وہ سارے جہاں کی خوشیاں
وہ اسکا مجھے جی میری جان کہنا

تیرے سوا زند گی میں نہیں آ سکتا کوئی
یک موت ہی ہے جس کا وعدہ نہیں کرتے

ہزاروں چہروں میں اک تم پر مر بیٹھے ہم
ورنہ نا چاہتکی کمی تھی نہ چاہنے والوں کی

ایک تم ہو جو سب کی نظر میں ہو
اک میں جس کی نظر تم ہو

تمہیں کچھ علم ہے کہتی ہے دنیا
مجھے تم سے محبت ہو گئ ہے ؎

وہ جو آتی ہے تو پھر لوٹ کے جاتی ہی نہیں
تم لپٹ جاؤ کسی ایسی مصیبت کی طرح

❤میرے دل نے جب بھی کوئی دعا مانگی ہے❤
💙ہر دعا میں بس تیری وفا مانگی ہے💙
❤جس پیار کو دیکھ کر دنیا والے جلتے ہیں❤
💙تیری محبت کرنے کی بس وہ ادا مانگی ہے💙
جب تم پاس آتے ہو نہ
دل دھڑکنے کا سبب یاد آتا ہے
لوگ دل ہارتے ہیں
میں تجھ پہ دماغ ہار بیٹھی ہوں
ہم اتنے خوبصورت تو نہیں جان من ہاں مگر
جسے آنکھ بھر کر دیکھ لیں اسے الجھن میں ڈال دیتے ہیں
کسی کو دیکھ کر زرا سا مسکرا دینا
کسی کے لیے کائنات ہوتی ہے
جس طرف بھی دیکھوں تیرا ہی عکس میسر ہے آنکھوں کو
یا ہر کوئی تم جیسا ہے، یا سارا جہاں تم ہو
Read more conent
love urdu poetry – romantic urdu poetry