love and romantic poetry- Shayari of love

0
387

تو ملے یا نہ ملے یہ میرے مقدر کی بات ہے

سکون بہت ملتا ہے تجھے اپنا سوچ کر

love and romantic poetry- Shayari of love
love and romantic poetry- Shayari of love

جب بھی سمٹو گے ہماری بانہوں میں آکر

محبت کی داستان ہم ںہیں ہماری دھڑکن بتائے گی

love and romantic poetry- Shayari of love
love and romantic poetry- Shayari of love

محبت کو ایمان سمجھتا ہوں

ہاتھ تمہارا چھوڑوں تو کافر کہنا

love and romantic poetry- Shayari of love
love and romantic poetry- Shayari of love

رکی ہوئی تھی سانس سینے میں

تمہیں گلے نہ لگاتے تو گھٹ کے مر جاتے

love and romantic poetry- Shayari of love
love and romantic poetry- Shayari of love

اچھا لگتا ہے جب وہ کہتی ہے

بہت ماروں گی اگر چھوڑ کر گئے تو

love and romantic poetry- Shayari of love
love and romantic poetry- Shayari of love

ہے سانس جب تک

تمہیں محبت کروں گاجاناں

love and romantic poetry- Shayari of love
love and romantic poetry- Shayari of love

گلے ملنا یا نہ ملنا تیری مرضی ہے

تیرے چہرے سے لگ رہا ہے کہ تیرا دل کر رہا ہے

love and romantic poetry- Shayari of love
love and romantic poetry- Shayari of love

دوپٹہ ٹھیک کر رہی تھی

جب وہ مجھے پسند آئی

love and romantic poetry- Shayari of love
love and romantic poetry- Shayari of love

تیری مرضی ہے جدھر انگلی پکڑ کر لے جا

مجھ سے اب تیرے علاوہ نہیں دیکھا جاتا

love and romantic poetry- Shayari of love
love and romantic poetry- Shayari of love

شہ رگ سے بھی آگے بڑھ

کہنی ہے اک بات مجھے

love and romantic poetry- Shayari of love
love and romantic poetry- Shayari of love

اسے کہنا قسم لے لو !
تمہارے بعد جو ہم نے
کوئی دل میں بسایا ہو
کوئی اپنا بنایا ہو….!

کوئی روٹھا ہو تو ہم نے
اسے رو رو منایا ہو !
کسی کی یاد کا موسم
میرے آنگن میں آیا ہو !

اسے کہنا!
قسم لے لو

ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

محبت تو محبت ہے
اور ہمیشہ تم سے رہے گی
پھر چاہے تم ناراض ہو۔۔۔۔
بے رخی دکھاؤ۔۔۔
۔۔۔۔چلاؤ۔۔۔۔
خاموش ہو جاؤ۔۔۔
یا بھول جاؤ۔۔۔

جو بات ہم کہہ نہیں سکتے اسے ہم فرض کرتے ہیں
ہم فرض کرتے ہیں ہمیں تم سے محبت ہے

نہ ہو قبول خدا کرے
دعا جس میں تجھے مانگا نہ ہو

اچانک سامنے دیکھ کر کہیں سانسیں نہ رک جائے
میری آنکھوں سے اپنے ہاتھ ہٹاؤزرہ آہستہ آہستہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here