yaad urdu poetry images- yaad romantic poetry

0
308

نیند آتی ہے لیکن رات بھر نہیں آتی 💔

تیری یاد جا کر بھی کہیں نہیں جاتی 💔

💔کچھ بھی کیا ہو ہم نے ، کہیں بھی گئے ہوں ہم

ھد سے تمہیاری یاد کی باہر گئے ہیں کیا 💔

تم ضروری تھے ضرورت نہیں 💔

ہم ضرورت تھے ضرورت نہیں 💔

ہم نے سوچا تھا بتائیں گے سب دکھ درد اسکو 💔

اس نے تو اتنا بھی نہ پوچھا کہ اداس کیوں ہو💔

ساری یادیں سنبھال کر رکھنا💔

ہم نہ ہونگے تو کام آئیں گی 💔

یہ یکطرفہ محبت بڑی تکلیف دیتی ہے ؎💔

وہ یاد تو آتے ہیں مگر یاد کرتے نہیں 💔

تیری یادوں پہ وار دیتے ہیں 💔

رات یونہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گزار دیتے ہیں  💔

آفریں تجھ پر کہ تیرا بھول جانا اکثر 💔

آفریں مجھ پر کہ تیری ہی یاد مسلسل 💔

مجھے اب کھو کہ کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو 💔

کسی کا ہو کہ کہتا ہے مجھے تم یاد آتے ہو 💔

اسے کہنا کہ تیری یاد بہت آتی ہے
یہ بھی کہنا کہ کوئی اور نہیں ہے میرا

سیکھ لو کسی کے پیار کی قدر کرنا
کہیں کوئی مر نا جائے تمہیں یاد کرتے کرتے

اب تم مجھے یاد نہیں آتے
آب تم مجھے یاد ہو گئے ہو

کبھی ٹوٹا نہیں میرے دل سے اسکی یاد کا رشتہ
گفتگو جس سے بھی یو خیال اس کا ہی رہتا ہے

آج پھر سے تیری یاد میں ہوں
آدیکھ! میں کس حال میں ہوں

تمہں ہم یاد آئیں گے
زمانہ بیت جانے دو

بہت کچھ یاد آتا ہے
اک تیرے یاد آنے سے

click here for more content :

love quotes- love quotes about love

sad quotes about love – sad quotes

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here