😢” بیٹیاں ہارتی نہیں ہیں ان کو ہرایا جاتا ہے ……😢
لوگ کیا کہیں گے کہہ کہہ کے چپ کرایا جاتا ہے “

اللہ جوڑیاں بڑی کمال کی بنا تا ہے ………..دو لوگ ایسے مزاج کے حامل کہ😢
ایک کے اندر جو کمی ہوتی ہے…………… دوسرا اسی کمی کو پورا کر رہا ہوتا ہے “__😢

😢عورت کیلئے اپنے مرد کا نرم لہجہ …….ایک نشے کی طرح ہوتا ہے
😢جسکو سننے کیلئے وہ اپنی جان تک لگا دیتی ہے ……… اسکو پیسے سے مطلب نہیں ہوتا
😢اور نہ ہی زندگی کے عیش و عشرت سے اسے…… اپنے مرد کے زمین پہ ہلکی ہلکی پھوار کی
😢طرح پڑتے نرم لہجے کی طلب ہوتی ہے……….. اور وہی عورت کی طمانیت کا باعث بنتا ہے

😢روز کہیں جانے سے،’………. رابطے بڑھانے سے
😢محبتیں بھی تھکتی ہیں ،…………. تہمتیں بھی لگتی ہیں
😢اس لیے سوچا ہے……………. ، فاصلے ہی بہتر ہیں

😢کبھی کبھی …….” زندگی ” ایسی کہانیاں ترتیب دیتی ھے
جو انسانی سوچ اور…………. ” تخیل ” سے بھی بہت دُور ھوتی ھیں 😢

اور جب میں نے محبت کی عینک کے بغیر……….. وہ چہرے ایک بار دیکھے تو وہ بھی اتنے ہی …………😢
اجنبی تھے جتنے دنیا کے دوسرے چہرے -😢
چہروں کو خاص دیکھنے والی آنکھ بناتی ہے ………………- چہرہ بذات خود خاص نہي ہوتا -😢
محبوب چہروں کو محبت کرنے والی آنکھ کا شکر گزار ہونا چاہیئــے •……..!!😢

😢مرہم کے لالچ میں اپنی دکھتی رگ کا پتا …………….لوگوں کو دینا بیوقوفی کی آخری حد ہے

“بات محبت کی نہیں ہوتی…………….”😢
بعض اوقات بِنا محبت کے آپ کسی کے اتنے عادی ہو جاتے ہیں……..😢
کہ وہ عادت محبت سے زیادہ جان لیوا ہوتی ہے۔۔ …….🥀🍁😢
