کس منہ سے کہتے ہو عید مبارک
تم آئے ؟ملے؟ گلے لگایا مجھے؟

جلد وہ دن آنے والا ہے
جب ہم سب میسنی سی شکل بنا کر
کہہ رہے ہونگے
نہیں نہیں آنٹی رہنے دیں
عیدی کی کیا ضرورت ہے

اے خدا دل کی گہرائیوں سے نکلتی ہے دعا
اگلی عید تو بس سسرال میں عطا فرما آمین

کاش کوئی مجھ سے بھی کہتا میری
جان تم نے مہندی لازمی لگوانی ہے
عید پر اور چوڑیاں بھی پہنی ہیں

کاش مجھے بھی کوئی کہتا
مہندی لازمی لگانا
نہیں تو میں بھی عید کے کپڑے نہیں پہنوں گا

“••بھولی سی صورت ••”🙃🙉
“••ناک میں رسی••”🧐
“••دور کھڑی شرماۓ••”🙈🤭
“••میری گائے ••”🐄
“••آئے ہائے••”😁😂😛🤭🤣

یااللہ
گھر میں آئے مہمانوں کو
عیدی دنیے کی توفیق نصیب فرما
اور عیدی کو امی سے بچا

ایک شخص کو چھوڑ کر
باقی سب کو عید مبارک
