ﺳﮑﻮﻥ ﻣﻠﺘﺎ ھے____ﺩﻭ ﻟﻔﻆ شاعری ﭘﺮ ﺍُﺗﺎﺭ ﮐﺮ
ﭼﯿﺦ ﺑﮭﯽ لیتا ﮨﻮﮞ میں __ﺍٓﻭﺍﺯ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺍٓﺗﯽ..!!

اسے سخت ناپسند تھی صورت میری۔۔۔۔۔۔
اسکی خوشی کے لئے اپنا چہرا نوچ ڑالا میں نے

تیرے جانے کے بعد سمجھا ہوں
جانے والوں کو روکتے کیوں ہیں💔💔💔

بڑا محسوس ہوتا ہے،
تیرا محسوس نہ کرنا

ﭼﻠﻮ ﻭﺍﭘﺲ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﻣﻮﮌ ﭘﺮ
ﺟﮩﺎﮞ , میں اور تم اجنبی ﺗﮭﮯ…!

کہیں بھی سن لو قصے ہیں کمبخت دل کے
کوئی لیکر رو رہا ہے کوئی دے کر رو رہا ہے

ضروری تو نہیں جو خوشی دے اس سے محبت ہو
پیار تو دل توڑنے والوں سے بھیہو جاتا ہے

heart broken Ghazal
♡نہ وہ فرشتہ ہو نہ…… فرشتے جیسا ہو
مجھے تلاش ہے اُسکی….. جو میرے جیسا ہو 💕
♡میرے خلوص کو………. پہچانتا ہو بس کافی ہے
وہ کوئی بھی ہو، کہیں بھی ہو،…….. کیسا بھی ہو 💕
♡جو خواب دینے کو…… قادر ہو میری آنکھوں کو
میری محبت کو …..پہچان سکے وہ ایسا ہو 💕
♡میری خاطر مرنے کا …..حوصلہ بھی رکھتا ہو
اگر کبھی روٹھ جاؤں…… میں اُس سے تو
مسکرا کے مناۓ،…. وہ ایسا ہو 💕
♡جو بات کرے……. تو نبھا بھی سکے
ارادوں میں وہ…. اپنے چاہتوں جیسا ہو 💕
♡دکھوں میں ہنسنے…. کا ہنر جانتا ہو
اِک ایسا ہمسفر ………..جو سمندر کی طرح گہرا ہو 💕
♡اُس کے پیارکی ٹھنڈک ہو ……….میرے لیئے ایسی
کہ وہ بالکل آسمان کے………. چاند جیسا ہو 💕
♡وہ صرف میرا ہو،……… جو نگاہوں میں حیا رکھتا ہو
عمر بھر ساتھ چلنے کا ……….حوصلہ رکھتا ہو ___ !!! 💕
Sad ghazal
پھر یوں ہوا….. اک شخص سے محبت ہو گئی مجھ کو
پھر یوں ہوا………. اسکی عادت سی ہوگئی مجھ کو…
پھر یوں ہوا………. میری باتیں اثر کرنے لگیں اس پر
پھر یوں ہوا……. اس نے دوست بنا لیا مجھ کو…
پھر یوں ہوا …….ہزاروں باتیں ہونے لگیں درمیان ہمارے
پھر یوں ہوا…….. رات بھر جاگنا پڑ گیا مجھ کو..
پھر یوں ہوا ……..اپنی دنیا سمجھ لیا اس کو میں نے
پھر یوں ہوا…….. سب سے منقطع ہونا پڑ گیا مجھ کو…
پھر یوں ہوا……… وہ چھوڑ گیا مجھ کو
پھر یوں ہوا…….. اکیلے رہنا پڑگیا مجھ کو..
پھر یوں ہوا…….. زندگی میں طاق راتیں آگئیں
پھر یوں ہوا ……رب سے مانگنا پڑگیا مجھ کو..
پھر یوں ہوا……. زندگی موت جیسی لگتی تھی……
پھر یوں ہوا……. زندہ رہ کے مرناپڑگیا مجھ کو
Click here for More interesting stuff:
One Comment on “sad poetry in urdu- sad poetry about love”