میں خود سے زیادہ تیرا ہوگیا ہوں
love poetry || urdu poetry on love
تم کو الجھا کر کچھ سوالوں میں
میں نے جی بھر کے تم کو دیکھ لیا
love poetry || urdu poetry on love
جیسے ضروری ہے دن کے بعد رات ہونا
ویسے ہی میرے لیے ہے تیرا ساتھ ہونا
love poetry || urdu poetry on love
تمھارا ہو کے رہنا ۔۔۔۔۔۔
میرے جینے کی واحد تمنا ہے۔۔۔۔
love poetry || urdu poetry on love
خوشبو کے جزیروں سے ستاروں کی حدوں تک
اس شہر میں سب کچھ ہے فقط تیری کمی ہے
love poetry || urdu poetry on love
سنو مجھے اچھے لگتے ہیں
تمہارے کنگن مہندی اور تم

love poetry || urdu poetry on love
اس شرط پہ کھیلوں گی پیا پیار کی بازی💞
💞جیتوں تو تجھے پاؤں ، ہاروں تو پیا تیری
💞ہر لمحہ خیال تیرا رکھوں گی صرف اتنا
بیٹھ جاؤں تو بھی تیری اٹھ جاؤں تو بھی تیری💞
💞کچھ کر لوں گی حال اپنا ایسا میں ہمسفر
آنکھ لگے تو بھی تیری آنکھ کھلے تو بھی تیری💞
💞تیری ہر آہٹ پہ پالوں گی تعبیر ایسی
ہنس جاؤں تو بھی تیری روٹھ جاؤں تو بھی تیری💞
💞میں ساتھ تیرا کچھ ایسے دوں گی جانء جہاں
زندہ رہوں تو بھی تیری مر جاؤں تو بھی تیری
میں ایسی محبت کرتی ہوں 🌹
تم کیسی محبت کر تے ھو ،،،،،،،
تم. جہاں پر بیٹھ کر جا تے ھو 🌹
میں وہیں پر بیٹھی رہتی ھوں
تم جس چیز کو ھاتھ لگائے ھو ،،،،،
میں آس چیز کو چھو تی رہتی ھوں ،،،،،🌹
میں ایسی محبت کرتی ھوں
تم کیسی محبت کر تے ھو ،،،،،،،
تم جس سے ہنس کر باتیں کر تے ھو ،،،،🌹
میں آس کو دوست بناتی ھوں ،،،،،،
تم جس رستے پر چلنے ھو
میں وہاں سے آتی جاتی ھوں ،،،،،🌹
میں ایسی محبت کرتی ھوں
تم کیسی محبت کر تے ھو ،،،،،
تم جن کو دیکھتے رہتے ھو ،،،،،🌹
وہ خوب سر ھا نے رکھتی ھوں
میں ایسی محبت کرتی ھوں
تم کیسی محبت کر تے ھو ،🌹
تم جہاں بھی بیٹھ کر جا تے ھو جس چیز کو ھاتھ لگا تے ھو
میں وہیں پر بیٹھی رہتی ھوں آس جگہ کو چھو تی رہتی ھوں
میں ایسی محبت کرتی ھوں 🌹
2 Comments on “love poetry || urdu poetry on love”